The Holy Quran 39:46 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

وَاِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَحۡدَہُ اشۡمَاَزَّتۡ قُلُوۡبُ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ ۚ وَاِذَا ذُکِرَ الَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اِذَا ہُمۡ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Allah alone is mentioned the hearts of those who believe not in the Hereafter shrink with aversion; but when those beside Him are mentioned, behold, they begin to rejoice.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب اکیلے اللہ کا ذکر کیا جائے تو ان لوگوں کے دل، جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، بُرا مانتے ہیں اور جب اُسے چھوڑ کر دوسروں کا ذکر کیا جائے تو وہ بہت خوش ہوتے ہیں۔