The Holy Quran 39:50 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
فَاِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ۫ ثُمَّ اِذَا خَوَّلۡنٰہُ نِعۡمَۃً مِّنَّا ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوۡتِیۡتُہٗ عَلٰی عِلۡمٍ ؕ بَلۡ ہِیَ فِتۡنَۃٌ وَّلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when trouble touches man, he cries unto Us. But when We bestow on him a favour from Us, he says, ‘This has been given to me on account of my own knowledge.’ Nay, it is only a trial; but most of them know not.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب انسان کو کوئی تکلیف چھُوتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا کرتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ میں محض ایک علم کی بنا پر دیا گیا ہوں۔ حقیقت میں یہ تو ایک بڑا فتنہ ہے۔ لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔