The Holy Quran 39:51 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
قَدۡ قَالَہَا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who were before them said the same thing, yet all that they had earned availed them not;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ان لوگوں نے جو اُن سے پہلے تھے یہی بات کہی تھی۔ پس جو کسب وہ کرتے تھے ان کے کسی کام نہ آسکا۔