The Holy Quran 39:52 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

فَاَصَابَہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا کَسَبُوۡا ؕ وَالَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡ ہٰۤؤُلَآءِ سَیُصِیۡبُہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا کَسَبُوۡا ۙ وَمَا ہُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿۵۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So the evil consequences of what they had earned overtook them; and those who do wrong from among these disbelievers — the evil consequences of what they earned shall also overtake them. They cannot escape.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اس کی برائیاں ہی انہیں پہنچیں جو انہوں نے کسب کیا اور اِن لوگوں میں سے جنہوں نے ظلم کیا اِن کو بھی اُن کے اعمال کے بدنتائج ضرور پہنچیں گے اور وہ (اللہ کو) عاجز نہیں کر سکیں گے۔