The Holy Quran 39:53 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

اَوَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Know they not that Allah enlarges the provision for whomsoever He pleases, and straitens it for whomsoever He pleases? Verily, in that are Signs for a people who believe.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا انہیں علم نہیں ہوا کہ اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ بھی کرتا ہے۔ یقیناً اِس میں بڑے نشانات ہیں اُن لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں۔