The Holy Quran 39:56 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

وَاتَّبِعُوۡۤا اَحۡسَنَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَکُمُ الۡعَذَابُ بَغۡتَۃً وَّاَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“And follow the best teaching that has been revealed to you from your Lord, before the punishment comes upon you unawares, while you perceive not;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تمہاری طرف جو تمہارے ربّ کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اُس کے بہترین حصّہ کی پیروی کرو پیشتر اس کے کہ عذاب تمہیں اچانک آپکڑے جبکہ تم (اس کا) شعور نہ رکھتے ہو۔