The Holy Quran 39:59 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

اَوۡ تَقُوۡلَ حِیۡنَ تَرَی الۡعَذَابَ لَوۡ اَنَّ لِیۡ کَرَّۃً فَاَکُوۡنَ مِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“Or lest it should say, when it sees the punishment, ‘Would that there were for me a return to the world, I would then be among those who do good!’”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یا یہ کہے جب وہ عذاب کو دیکھے کہ کاش! ایک دفعہ میرے لئے لوٹ کر جانا ممکن ہوتا تو میں ضرور نیکی کرنے والوں میں سے ہو جاتا۔