The Holy Quran 39:61 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

وَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ تَرَی الَّذِیۡنَ کَذَبُوۡا عَلَی اللّٰہِ وُجُوۡہُہُمۡ مُّسۡوَدَّۃٌ ؕ اَلَیۡسَ فِیۡ جَہَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۶۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And on the Day of Resurrection, thou wilt see those who lied against Allah with their faces blackened. Is there not in Hell an abode for the proud?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور قیامت کے دن تُو ان لوگوں کو دیکھے گا جنہوں نے اللہ پر جھوٹ بولا کہ ان کے چہرے سیاہ ہوں گے۔ کیا جہنم میں تکبر کرنے والوں کے لئے ٹھکانہ نہیں؟