The Holy Quran 39:73 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
قِیۡلَ ادۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَی الۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It will be said, ‘Enter ye the gates of Hell, abiding therein. And evil is the abode of the arrogant.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ۔ اُس میں لمبے عرصہ تک رہنے والے ہو۔ پس تکبر کرنے والوں کا کیا ہی برا ٹھکانہ ہے۔