The Holy Quran 39:74 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
وَسِیۡقَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ اِلَی الۡجَنَّۃِ زُمَرًا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡہَا وَفُتِحَتۡ اَبۡوَابُہَا وَقَالَ لَہُمۡ خَزَنَتُہَا سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ طِبۡتُمۡ فَادۡخُلُوۡہَا خٰلِدِیۡنَ ﴿۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who feared their Lord will be conducted to Heaven in groups until, when they reach it, and its gates are opened, and its Keepers say to them, ‘Peace be upon you! be ye happy, and enter it abiding therein;’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جنہوں نے اپنے ربّ کا تقویٰ اختیار کیا وہ بھی گروہ در گروہ جنت کی طرف لے جائے جائیں گے حتیٰ کہ جب وہ اس تک پہنچیں گے اور اس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے تب اس کے داروغے ان سے کہیں گے تم پر سلامتی ہو۔ تم بہت عمدہ حالت کو پہنچے۔پس اس میں ہمیشہ رہنے والے بن کر داخل ہو جاؤ۔