The Holy Quran 39:9 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
وَاِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّہٗ مُنِیۡبًا اِلَیۡہِ ثُمَّ اِذَا خَوَّلَہٗ نِعۡمَۃً مِّنۡہُ نَسِیَ مَا کَانَ یَدۡعُوۡۤا اِلَیۡہِ مِنۡ قَبۡلُ وَجَعَلَ لِلّٰہِ اَنۡدَادًا لِّیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ قُلۡ تَمَتَّعۡ بِکُفۡرِکَ قَلِیۡلًا ٭ۖ اِنَّکَ مِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ ﴿۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when an affliction befalls a man, he calls upon his Lord, turning penitently to Him. Then, when He confers upon him a favour from Himself, he forgets what he used to pray for before, and begins to assign rivals to Allah, that he may lead men astray from His way. Say, ‘Benefit thyself with thy disbelief a little while; thou art surely of the inmates of the Fire.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب انسان کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ اپنے ربّ کو اس کی طرف جھکتے ہوئے پکارتا ہے پھر جب وہ اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا کرتا ہے تو وہ اس بات کو بھول جاتا ہے جس کے لئے وہ پہلے دعا کیا کرتا تھا اور وہ اللہ کے شریک ٹھہرانے لگتا ہے تاکہ اس کی راہ سے گمراہ کر دے۔ تُو کہہ دے کہ اپنے کفر سے کچھ تھوڑا سا عارضی فائدہ اٹھا لے۔ یقیناً تُو اہلِ نار میں سے ہے۔