The Holy Quran 3:101 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تُطِیۡعُوۡا فَرِیۡقًا مِّنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ یَرُدُّوۡکُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۰۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye who believe! if you obey any party of those who have been given the Book, they will turn you again into disbelievers after you have believed.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم نے ان لوگوں میں سے جنہیں کتاب دی گئی، کسی گروہ کی اطاعت کی تو وہ تمہیں تمہارے ایمان لانے کے بعد (ایک دفعہ پھر) کافر بنا دیں گے۔