The Holy Quran 3:102 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَکَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ وَاَنۡتُمۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتُ اللّٰہِ وَفِیۡکُمۡ رَسُوۡلُہٗ ؕ وَمَنۡ یَّعۡتَصِمۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ہُدِیَ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۰۲﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
How would you disbelieve, while to you are rehearsed the Signs of Allah, and His Messenger is present among you? And he who holds fast to Allah is indeed guided to the right path.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تم کیسے انکار کرسکتے ہو جبکہ تم پر اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اس کا رسول (موجود) ہے۔ اور جو مضبوطی سے اللہ کو پکڑ لے تو یقیناً وہ صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت دیا گیا۔