The Holy Quran 3:107 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
یَّوۡمَ تَبۡیَضُّ وُجُوۡہٌ وَّتَسۡوَدُّ وُجُوۡہٌ ۚ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اسۡوَدَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ ۟ اَکَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
On the day when some faces shall be white, and some faces shall be black. As for those whose faces will be black, it will be said to them: ‘Did you disbelieve after believing? Taste, then, the punishment because you disbelieved.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جس دن بعض چہرے روشن ہو جائیں گے اور بعض چہرے سیاہ پڑ جائیں گے۔ پس وہ لوگ جن کے چہرے سیاہ پڑ گئے (ان سے کہا جائے گا) کیا تم ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے تھے؟ پس عذاب کو چکھو اس وجہ سے کہ تم انکار کیا کرتے تھے۔