The Holy Quran 3:108 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَاَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And as for those whose faces will be white, they will be in the mercy of Allah; therein will they abide.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جہاں تک اُن لوگوں کا تعلق ہے جن کے چہرے روشن ہو گئے تو وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے۔ وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔