The Holy Quran 3:11 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡہُمۡ اَمۡوَالُہُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ وَاُولٰٓئِکَ ہُمۡ وَقُوۡدُ النَّارِ ﴿ۙ۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve — their possessions and their children shall not avail them at all against Allah; and it is they that are the fuel of the Fire.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ان کے اموال اور ان کی اولاد اللہ کے مقابل پر اُن کے کسی کام نہیں آئیں گے اور یہی وہ لوگ ہیں جو آگ کا ایندھن ہیں۔