The Holy Quran 3:110 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَلِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَاِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۱۱۰﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, and to Allah shall all affairs be returned for decision.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ ہی کے لئے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ اور اللہ ہی کی طرف تمام امور لوٹائے جائیں گے۔