The Holy Quran 3:112 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

لَنۡ یَّضُرُّوۡکُمۡ اِلَّاۤ اَذًی ؕ وَاِنۡ یُّقَاتِلُوۡکُمۡ یُوَلُّوۡکُمُ الۡاَدۡبَارَ ۟ ثُمَّ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They cannot harm you save a slight hurt; and if they fight you, they shall show you their backs. Then they shall not be helped.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ تمہیں معمولی تکلیف کے سوا ہرگز نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔ اور اگر وہ تم سے قتال کریں گے تو ضرور تمہیں پیٹھ دکھا جائیں گے۔ پھر و ہ مدد نہیں دئیے جائیں گے۔