The Holy Quran 3:116 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَمَا یَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلَنۡ یُّکۡفَرُوۡہُ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And whatever good they do, they shall not be denied its due reward; and Allah well knows the God-fearing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو نیکی بھی وہ کریں گے تو ہرگز اُن سے اس کے بارہ میں ناشکری کا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ اور اللہ متقیوں کو خوب جانتا ہے۔