The Holy Quran 3:12 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

کَدَاۡبِ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ ۙ وَالَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ۚ فَاَخَذَہُمُ اللّٰہُ بِذُنُوۡبِہِمۡ ؕ وَاللّٰہُ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Their case is like the case of the people of Pharaoh and those before them; they rejected Our Signs; so Allah punished them for their sins, and Allah is severe in punishing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

فرعون کی قوم کے طرزِ عمل کی طرح اور ان لوگوں کی طرح جو ان سے پہلے تھے۔ انہوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا تو اللہ نے ان کے گناہوں کی وجہ سے ان کو پکڑ لیا۔ اور اللہ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔