The Holy Quran 3:123 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اِذۡ ہَمَّتۡ طَّآئِفَتٰنِ مِنۡکُمۡ اَنۡ تَفۡشَلَا ۙ وَاللّٰہُ وَلِیُّہُمَا ؕ وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When two of your groups meditated cowardice, although Allah was their friend. And upon Allah should the believers rely.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جب تم میں سے دو گروہوں نے ارادہ کیا کہ وہ بزدلی دکھائیں حالانکہ اللہ دونوں کا ولی تھا۔ اور اللہ ہی پر مومنوں کو توکل کرنا چاہئے۔