The Holy Quran 3:127 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَمَا جَعَلَہُ اللّٰہُ اِلَّا بُشۡرٰی لَکُمۡ وَلِتَطۡمَئِنَّ قُلُوۡبُکُمۡ بِہٖ ؕ وَمَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱۲۷﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah has made it only as glad tidings for you and that your hearts might be at rest thereby; and help comes from Allah alone, the Mighty, the Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ نے یہ (وعدہ) محض تمہیں خوشخبری دینے کے لئے کیا ہے اور تاکہ اس سے تمہارے دل اطمینان محسوس کریں اور (امر واقعہ یہ ہے کہ) مدد محض اللہ ہی کی طرف سے ملتی ہے جو کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔