The Holy Quran 3:128 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

لِیَقۡطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَوۡ یَکۡبِتَہُمۡ فَیَنۡقَلِبُوۡا خَآئِبِیۡنَ ﴿۱۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

God will do so that He might cut off a part of the disbelievers or abase them so that they might go back frustrated.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تا کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا وہ ان کے ایک حصہ کو کاٹ پھینکے یا ان کو سخت ذلیل کر دے پس وہ نامراد واپس لوٹیں۔