The Holy Quran 3:13 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا سَتُغۡلَبُوۡنَ وَتُحۡشَرُوۡنَ اِلٰی جَہَنَّمَ ؕ وَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say to those who disbelieve, ‘You shall be overcome and gathered unto Hell; and an evil place of rest it is.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُن سے کہہ دے جنہوں نے کفر کیا کہ تم ضرور مغلوب کئے جاؤ گے اور جہنم کی طرف اکٹھے لے جائے جاؤ گے۔اور وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے۔