The Holy Quran 3:135 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَالۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾ۚ

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who spend in prosperity and adversity, and those who suppress anger and pardon men; and Allah loves those who do good;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یعنی) وہ لوگ جو آسائش میں بھی خرچ کرتے ہیں اور تنگی میں بھی اور غصہ دبا جانے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں۔ اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔