The Holy Quran 3:137 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اُولٰٓئِکَ جَزَآؤُہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَجَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَنِعۡمَ اَجۡرُ الۡعٰمِلِیۡنَ ﴿۱۳۷﴾ؕ
English translation by Maulawi Sher Ali
It is these whose reward is forgiveness from their Lord, and Gardens beneath which rivers flow, wherein they shall abide; and how good is the reward of those who work!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہی وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے ربّ کی طرف سے مغفرت ہے اور ایسی جَنَّات ہیں جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔ وہ ہمیشہ ان میں رہنے والے ہیں۔ اور عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا اجر ہے۔