The Holy Quran 3:142 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَلِیُمَحِّصَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَیَمۡحَقَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And that Allah may purify those who believe, and destroy the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تا کہ اللہ ان لوگوں کو جو مومن ہیں خوب پاک کردے اور کافروں کو مٹا ڈالے۔