The Holy Quran 3:143 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَلَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَیَعۡلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Do you suppose that you will enter Heaven while Allah has not yet distinguished those of you that strive in the way of Allah and has not yet distinguished the steadfast?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا تم سمجھتے ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے باوجود اس کے کہ اللہ نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو ابھی پرکھا نہیں اور (خدا کا یہ دستور اس لئے ہے) تاکہ وہ صبر کرنے والوں کو جانچ لے۔