The Holy Quran 3:147 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَکَاَیِّنۡ مِّنۡ نَّبِیٍّ قٰتَلَ ۙ مَعَہٗ رِبِّیُّوۡنَ کَثِیۡرٌ ۚ فَمَا وَہَنُوۡا لِمَاۤ اَصَابَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَمَا ضَعُفُوۡا وَمَا اسۡتَکَانُوۡا ؕ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۴۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And many a Prophet there has been beside whom fought numerous companies of their followers. They slackened not for aught that befell them in the way of Allah, nor did they weaken, nor did they humiliate themselves before the enemy. And Allah loves the steadfast.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کتنے ہی نبی تھے کہ جن کے ساتھ مل کر بہت سے ربّانی لوگوں نے قتال کیا۔ پھر وہ ہرگز کمزور نہیں پڑے اس مصیبت کی وجہ سے جو اللہ کے رستے میں انہیں پہنچی۔ اور انہوں نے ضُعف نہیں دکھایا اور وہ (دشمن کے سامنے) جھکے نہیں۔ اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔