The Holy Quran 3:150 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تُطِیۡعُوا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یَرُدُّوۡکُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ فَتَنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿۱۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye who believe! if you obey those who have disbelieved, they will cause you to turn back on your heels, and you will become losers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم نے ان لوگوں کی اطاعت کی جو کافر ہوئے تو وہ تمہیں تمہاری ایڑیوں کے بَل لوٹا دیں گے۔ پھر تم نقصان اٹھاتے ہوئے لوٹو گے۔