The Holy Quran 3:152 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

سَنُلۡقِیۡ فِیۡ قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا الرُّعۡبَ بِمَاۤ اَشۡرَکُوۡا بِاللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ سُلۡطٰنًا ۚ وَمَاۡوٰٮہُمُ النَّارُ ؕ وَبِئۡسَ مَثۡوَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۵۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

We shall strike terror into the hearts of those that have disbelieved because they associate partners with Allah for which He has sent down no authority. Their abode is the Fire; and evil is the habitation of the wrongdoers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہم ضرور ان لوگوں کے دلوں میں رعب ڈال دیں گے جنہوں نے کفر کیا کیونکہ انہوں نے اللہ کا شریک ٹھہرایا اس کو جس کے بارے میں اس نے کوئی بھی دلیل نازل نہیں کی۔ اور ان کا ٹھکانا آگ ہے اور ظالموں کا کیا ہی برا ٹھکانا ہے۔