The Holy Quran 3:156 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ تَوَلَّوۡا مِنۡکُمۡ یَوۡمَ الۡتَقَی الۡجَمۡعٰنِ ۙ اِنَّمَا اسۡتَزَلَّہُمُ الشَّیۡطٰنُ بِبَعۡضِ مَا کَسَبُوۡا ۚ وَلَقَدۡ عَفَا اللّٰہُ عَنۡہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿۱۵۶﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

Those of you who turned their backs on the day when the two hosts met, surely it was Satan who sought to make them slip because of certain doings of theirs. But certainly Allah has already pardoned them. Verily, Allah is Most Forgiving, Forbearing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً تم میں سے وہ لوگ جو اُس دن پھر گئے جس دن دو گروہ متصادم ہوئے۔ یقیناً شیطان نے انہیں پھسلا دیا‘ بعض ایسے اعمال کی وجہ سے جو وہ بجا لائے اور یقیناً اللہ ان سے درگزر کرچکا ہے۔ یقیناً اللہ بہت بخشنے والا (اور) بہت برد بار ہے۔