The Holy Quran 3:158 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَلَئِنۡ قُتِلۡتُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَوۡ مُتُّمۡ لَمَغۡفِرَۃٌ مِّنَ اللّٰہِ وَرَحۡمَۃٌ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۱۵۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if you are slain in the cause of Allah or you die, surely forgiveness from Allah and mercy shall be better than what they hoard.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تم اللہ کی راہ میں قتل کئے جاؤ یا (طبعی موت) مر جاؤ تو یقیناً اللہ کی طرف سے مغفرت اور رحمت اُس سے بہت بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔