The Holy Quran 3:162 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَمَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنۡ یَّغُلَّ ؕ وَمَنۡ یَّغۡلُلۡ یَاۡتِ بِمَا غَلَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ۚ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۱۶۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And it is not possible for a Prophet to act dishonestly, and whoever acts dishonestly shall bring with him that about which he has been dishonest, on the Day of Resurrection. Then shall every soul be fully paid what it has earned; and they shall not be wronged.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کسی نبی کے لئے ممکن نہیں کہ وہ خیانت کرے۔ اور جو بھی خیانت کرے گا وہ اپنی خیانت (کا بد نتیجہ) قیامت کے دن اپنے ساتھ لائے گا۔ پھر ہر نفس کو پورا پورا دیا جائے گا جو اس نے کمایا۔ اور وہ ظلم نہیں کئے جائیں گے۔