The Holy Quran 3:163 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَ اللّٰہِ کَمَنۡۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰہِ وَمَاۡوٰٮہُ جَہَنَّمُ ؕ وَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۶۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Is he who follows the pleasure of Allah like him who draws on himself the wrath of Allah and whose abode is Hell? And an evil retreat it is!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا وہ جو اللہ کی رضا کی پیروی کرے اس کی طرح ہو سکتا ہے جو اللہ کی ناراضگی لے کر لَوٹے اور اس کا ٹھکانا جہنم ہو؟ اور وہ تو بہت بُری لَوٹ کر جانے کی جگہ ہے۔