The Holy Quran 3:164 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

ہُمۡ دَرَجٰتٌ عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَاللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They have different grades of grace with Allah; and Allah sees what they do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اللہ کے حضور مختلف درجوں میں بٹے ہوئے (لوگ) ہیں۔ اور اللہ اس پر جو وہ کرتے ہیں گہری نظر رکھنے والا ہے۔