The Holy Quran 3:166 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اَوَلَمَّاۤ اَصَابَتۡکُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ قَدۡ اَصَبۡتُمۡ مِّثۡلَیۡہَا ۙ قُلۡتُمۡ اَنّٰی ہٰذَا ؕ قُلۡ ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
What! when a misfortune befalls you — and you had inflicted the double of that — you say, whence is this? Say, ‘It is from your own selves.’ Surely, Allah has power over all things.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا جب بھی تمہیں کوئی ایسی مصیبت پہنچے کہ تم اس سے دگنی (دشمن کو) پہنچا چکے ہو تو پھر بھی یہی کہو گے کہ یہ کہاں سے آگئی؟ تُو کہہ دے کہ یہ خود تمہاری ہی طرف سے ہے۔ یقیناً اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔