The Holy Quran 3:169 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اَلَّذِیۡنَ قَالُوۡا لِاِخۡوَانِہِمۡ وَقَعَدُوۡا لَوۡ اَطَاعُوۡنَا مَا قُتِلُوۡا ؕ قُلۡ فَادۡرَءُوۡا عَنۡ اَنۡفُسِکُمُ الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۶۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is these who said of their brethren, while they themselves remained behind, ‘If they had obeyed us, they would not have been slain.’ Say, ‘Then avert death from yourselves, if you are truthful.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ لوگ جنہوں نے اپنے بھائیوں سے متعلق کہا اور خود بیٹھے رہے کہ اگر یہ ہماری بات مانتے تو قتل نہ کئے جاتے۔ تُو کہہ اگر تم سچے ہو تو خود اپنے اوپر سے تو موت ٹال کر دکھاؤ۔