The Holy Quran 3:17 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اَلَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿ۚ۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who say, ‘Our Lord, we do believe; forgive us, therefore, our sins and save us from the punishment of the Fire;’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یہ اُن کے لئے ہے) جو لوگ کہتے ہیں اے ہمارے ربّ! یقیناً ہم ایمان لے آئے۔ پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آ گ کے عذاب سے بچا۔