The Holy Quran 3:171 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
فَرِحِیۡنَ بِمَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۙ وَیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ بِالَّذِیۡنَ لَمۡ یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ مِّنۡ خَلۡفِہِمۡ ۙ اَلَّا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَلَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۘ
English translation by Maulawi Sher Ali
Jubilant because of that which Allah has given them of His bounty; and rejoicing for those who have not yet joined them from behind them, because on them shall come no fear, nor shall they grieve.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بہت خوش ہیں اس پر جو اللہ نے اپنے فضل سے اُنہیں دیا ہے اور وہ خوشخبریاں پاتے ہیں اپنے پیچھے رہ جانے والوں کے متعلق جو ابھی ان سے نہیں ملے کہ ان پر بھی کوئی خوف نہیں ہوگا اور وہ غمگین نہیں ہوں گے۔