The Holy Quran 3:172 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ بِنِعۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ وَفَضۡلٍ ۙ وَّاَنَّ اللّٰہَ لَا یُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚ٪ۛ
English translation by Maulawi Sher Ali
They rejoice at the favour of Allah and His bounty, and at the fact that Allah suffers not the reward of the believers to be lost.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ اللہ کی نعمت اور فضل کے متعلق خوشخبریاں پاتے ہیں اور یہ (خوشخبریاں بھی پاتے ہیں) کہ اللہ مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرے گا۔