The Holy Quran 3:174 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اَلَّذِیۡنَ قَالَ لَہُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدۡ جَمَعُوۡا لَکُمۡ فَاخۡشَوۡہُمۡ فَزَادَہُمۡ اِیۡمَانًا ٭ۖ وَّقَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَنِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ﴿۱۷۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those to whom men said, ‘People have mustered against you, therefore fear them,’ but this only increased their faith, and they said, ‘Sufficient for us is Allah, and an excellent Guardian is He.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یعنی) وہ جن سے لوگوں نے کہا کہ تمہارے خلاف لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں پس ان سے ڈرو تو اس بات نے ان کو ایمان میں بڑھا دیا۔ اور انہوں نے کہا ہمیں اللہ کافی ہے اور کیا ہی اچھا کارساز ہے۔