The Holy Quran 3:177 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَلَا یَحۡزُنۡکَ الَّذِیۡنَ یُسَارِعُوۡنَ فِی الۡکُفۡرِ ۚ اِنَّہُمۡ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَلَّا یَجۡعَلَ لَہُمۡ حَظًّا فِی الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And let not those who hastily fall into disbelief grieve thee; surely, they cannot harm Allah in any way. Allah desires not to assign any portion for them in the life to come; and they shall have a severe punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تجھے دکھ میں نہ ڈالیں وہ لوگ جو کفر میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ یقیناً وہ ہرگز اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔ اللہ یہ چاہتا ہے کہ آخرت میں ان کا کچھ بھی حصہ نہ رکھے۔ اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب (مقدر) ہے۔