The Holy Quran 3:178 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الۡکُفۡرَ بِالۡاِیۡمَانِ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۷۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, those who have purchased disbelief at the price of faith cannot harm Allah at all; and they shall have a grievous punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جنہوں نے ایمان کے بدلے کفر خرید لیا وہ ہرگز اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔ اور ان کےلئے بہت درد ناک عذاب (مقدر) ہے۔