The Holy Quran 3:179 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَلَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّمَا نُمۡلِیۡ لَہُمۡ خَیۡرٌ لِّاَنۡفُسِہِمۡ ؕ اِنَّمَا نُمۡلِیۡ لَہُمۡ لِیَزۡدَادُوۡۤا اِثۡمًا ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۱۷۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And let not the disbelievers think that Our granting them respite is good for them; the result of Our granting them respite will only be that they will increase in sin; and they shall have an humiliating punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہرگز وہ لوگ گمان نہ کریں جنہوں نے کفر کیا کہ ہم جو انہیں مہلت دے رہے ہیں یہ ان کے لئے بہتر ہے۔ ہم تو انہیں محض اس لئے مہلت دے رہے ہیں تاکہ وہ گناہ میں اور بھی بڑھ جائیں۔ اور ان کے لئے رُسوا کردینے والا عذاب (مقدر) ہے۔