The Holy Quran 3:18 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اَلصّٰبِرِیۡنَ وَالصّٰدِقِیۡنَ وَالۡقٰنِتِیۡنَ وَالۡمُنۡفِقِیۡنَ وَالۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ بِالۡاَسۡحَارِ ﴿۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The steadfast, and the truthful, and the humble, and those who spend in the way of God, and those who seek forgiveness in the latter part of the night.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یہ باغات ان کے لئے ہیں) جو صبر کرنے والے ہیں اور سچ بولنے والے ہیں اور فرمانبرداری کرنے والے ہیں اور خرچ کرنے والے ہیں اور صبح کے وقت استغفار کرنے والے ہیں۔