The Holy Quran 3:183 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡکُمۡ وَاَنَّ اللّٰہَ لَیۡسَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿۱۸۳﴾ۚ
English translation by Maulawi Sher Ali
That is because of that which your hands have sent on before yourselves, and the truth is that Allah is not at all unjust to His servants.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اس کی وجہ سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور جبکہ اللہ (اپنے) بندوں پر ادنیٰ سا ظلم کرنے والا بھی نہیں۔