The Holy Quran 3:186 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَاِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ اُجُوۡرَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَاُدۡخِلَ الۡجَنَّۃَ فَقَدۡ فَازَ ؕ وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ ﴿۱۸۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Every soul shall taste of death. And you shall be paid in full your rewards only on the Day of Resurrection. So whosoever is removed away from the Fire and is made to enter Heaven has indeed attained his goal. And the life of this world is nothing but an illusory enjoyment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔ اور قیامت کے دن ہی تم اپنے بھرپور اجر دیئے جاؤگے۔ پس جو آگ سے دور رکھا گیا اور جنت میں داخل کیا گیا تو یقیناً وہ کامیاب ہوگیا۔ اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کی عارضی منفعت کے سوا کچھ بھی نہیں۔