The Holy Quran 3:188 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَاِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ لَتُبَیِّنُنَّہٗ لِلنَّاسِ وَلَا تَکۡتُمُوۡنَہٗ ۫ فَنَبَذُوۡہُ وَرَآءَ ظُہُوۡرِہِمۡ وَاشۡتَرَوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَبِئۡسَ مَا یَشۡتَرُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember when Allah took a covenant from those who were given the Book, saying, ‘You shall make this Book known to the people and not conceal it.’ But they threw it away behind their backs, and bartered it for a paltry price. Evil is that which they have purchased.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب اللہ نے ان لوگوں کا مِیثاق لیا جنہیں کتاب دی گئی کہ تم لوگوں کی بھلائی کے لئے اس کو کھول کھول کر بیان کرو گے اور اسے چھپاؤ گے نہیں۔ پھر انہوں نے اس (میثاق) کو اپنے پس پشت پھینک دیا اور اس کے بدلے معمولی قیمت وصول کرلی۔ پس بہت ہی برا ہے جو وہ خرید رہے ہیں۔