The Holy Quran 3:19 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

شَہِدَ اللّٰہُ اَنَّہٗ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ وَاُولُوا الۡعِلۡمِ قَآئِمًۢا بِالۡقِسۡطِ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ؕ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah bears witness that there is no God but He — and also do the angels and those possessed of knowledge — Maintainer of justice; there is no God but He, the Mighty, the Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ انصاف پر قائم رہتے ہوئے شہادت دیتا ہے کہ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں اور فرشتے بھی اور اہلِ علم بھی (یہی شہادت دیتے ہیں)۔ کوئی معبود نہیں مگر وہی کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا۔